the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

میانمار کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے باعث600 مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک بچہ موم بتی سے کھیل رہا تھا کہ گھر میں آگ لگ گئی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ارد گرد کے 600 مکانات کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔


right;">
فائر انجن کی عدم موجودگی پر علاقہ مکین نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی کے پمپ سے آگ بجھانے کی کوشش کی ، آگ لگنے سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

متاثرین کو نزدیکی گاؤں میں منتقل کر کے طبی امداد دی جارہی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.